محترم ڈاکٹر صاحب

میرے ڈاکٹر کا نام

حوالہ: میری زندگی کے آخری ایام میں میرے نزدیک اہم ترین امور کیا ہیں

میں حال ہی میں زندگی کے آخری ایام کے مسائل کے بارے میں پڑھتا/پڑھتی اور سوچتا رہا/ سوچتی رہی ہوں۔ میں محسوس کرتا / کرتی ہوں کہ اپنی خواہشات سے آپ کو اور اپنے افراد خانہ کو آگاہ کر دینا بہت ضروری ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ بہت مصروف ہیں

زندگی کے آخری ایام کے بارے میں مجھ سے بات کرنا شاید آپ کو بے تکا لگے یا شاید آپ یہ محسوس کریں کہ میرے لیے اس بابت گفتگو کرنا بہت قبل از وقت ہے۔ اس لیے میں یہ وضاحت کرنے کے لیے یہ خط تحریر کر رہا / کر رہی ہوں کہ میرے لیے کون سی بات اہم ترین ہے۔

میرا نام

میرے لیے کون سی بات اہم ترین ہے
مثالیں: گھر پر رہنا، باغبانی کرنا، چرچ جانا، اپنے پوتے، پوتیوں، نواسوں اور نواسیوں کے ساتھ کھیلنا

میری آئندہ زندگی کے اہم سنگ میل
مثالیں: میری شادی کی دسویں سالگرہ، میرے پوتے یا نواسے کے ہائی اسکول کی تکمیل، میری پوتی یا نواسی کی

اپنے خاندان میں ہم بری خبر کا کس طرح سامنا کرنا پسند کرتے ہیں
مثالیں: ہم اس کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہیں، ہم بچوں کو اس سے محفوظ رکھتے ہیں، ہم اس کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں کرتے، ہم مریض کو نہیں بتاتے

اپنے خاندان میں ہم طبی فیصلے کس طرح کرتے ہیں
مثالیں: میں فیصلے خود کرتا / کرتی ہوں، میرے بارے میں اہم فیصلوں پر میرے پورے خاندان کو اتفاق کرنا پڑتا ہے، میری بیٹی جو نرس ہے فیصلے وغیرہ کرتی ہے

اپنے فیصلے خود نہ کر سکنے پر میں اپنے لیے طبی فیصلے کس سے کرانا چاہتا / چاہتی ہوں
1

2

3

میں اپنی زندگی کے آخری ایام میں کون سی باتیں نہیں چاہتا / چاہتی

میں تنفسی مشین پر نہیں رہنا چاہتا/چاہتی

میں مصنوعی سیال غذا کا دیا جانا نہیں چاہتا/چاہتی

میں ڈایا لیسس نہیں چاہتا/ چاہتی

میں اپنے آخری ایام کسی اسپتال میں گزارنا نہیں چاہتا/چاہتی

میں گھر پر مرنا نہیں چاہتا/چاہتی
دیگر

میں اپنی زندگی کے آخری ایام میں کون سی باتیں چاہتا /چاہتی ہوں

میں درد سے آزاد رہنا چاہتا / چاہتی ہوں

میں اپنے آخری ایام اسپتال میں گزارنا چاہتا / چاہتی ہوں

میں سکون سے اور فطری طور پر مرنے میں آپ کی مدد چاہتا /چاہتی ہوں

میں گھر پر مرنا چاہتا / چاہتی ہوں

میں محتاج گاہ کی نگہداشت چاہتا / چاہتی ہوں
دیگر

اگر میرے درد اور تکلیف کو کم نہ کیا جا سکے تو براہ کرم مجھے مسکن دوا دیں (مجھے خواب آور دوا دے کر سلا دیں) چاہے اس کا مطلب یہ ہو کہ میں شاید زیادہ جلدی مر جاؤں

ہاں

نہیں

اگر میرے افراد خانہ اپنے بارے میں خود میری خواہش سے مختلف کوئی کام آپ سے کرانا چاہیں تو کیا کیا جائے ؟
میں آپ سے انہیں یہ خط دکھانے اور میری خواہشات پر عمل کرنے میں اپنے خاندان کی رہنمائی کی درخواست کرتا /کرتی ہوں۔
میں چاہتا / چاہتی ہوں کہ میرے خاندان کے بہترین علم کے مطابق میری خواہشات کو نظر انداز کر دیں۔

دیگر معلومات جو آپ پہنچانا چاہیں